counter easy hit

آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان

ICC Awards 2016 announced

ICC Awards 2016 announced

آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے، آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ میرس ایراسمس کو دیا گیا،کرکٹ آف دی ایئر ایوارڈ روی چندر ایشون کے حصے میں آیا ۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے الیسٹر کک کو دیا گیا جبکہ ون ڈے میں کپتان بھارت کے ویراٹ کوہلی کے نام رہی، دونوں ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ۔

کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھارت کے روی چندر ایشون کو ملا جبکہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک کے حصے میں آیا۔

امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈایلیٹ پینل میں شامل جنوبی افریقی امپائر میرس ایراسمس کو ملا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website