counter easy hit

میں نے مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، صالح بھوتانی

مسلم لیگ ن کے رکن بلوچستان اسمبلی سردار صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ میںنے اپنی پارٹی نہیں چھوڑی ہے اور پارٹی سے بغاوت نہیں بلکہ اصولوں کی بات کر رہےہیں۔

I did not leave the Muslim League N, Saleh bhutaniصالح بھوتانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں جس کے ساتھ ہوں وہ میرےساتھ ہیں، یہاں بغاوت کی بات نہیں ہے بغاوت اس وقت ہوتی ہے جب کوئی اپنی پارٹی چھوڑ دے۔ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار نہیں ہوں اب جو ہوگا وقت ہی بتائے گا