counter easy hit

اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہوں: کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہ ہیں، انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

I am very happy and pleased with my work: Katrina Kaifبالی و وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام سے مطمئن اور بہت خوش ہیں۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ جس طرح کی فلموں میں کام کررہی ہیں ، اس سے وہ مطمئن ہیں اور شوٹنگ کے دوران اپنی تمام تر توجہ کام پر مرکوز رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھ بھی رہی ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ نے فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ اس فلم میں کترینہ کیف، سلمان خان کے مقابل ایک جاسوسہ کا کردار ادا کرتی اور بھاری ہتھیار چلاتی دکھائی دے رہی ہیں۔