counter easy hit

کتے نے کچرے کے ڈھیر سے ایک بچہ اٹھا لی، جوکہ نومولود تھا مگربھوکے کتے نے اسے کھایا نہیں بلکہ۔۔۔۔َ

Hungry Dog Grabbed A Newborn And Did Something Amazing

ایک مرتبہ ایک بھوکے کتنے کو ایک نومولود مل گیا۔ اس نے اسے کھایا نہیں مگر حیران کن تو پر اس نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے

کتے عموما وفاداری کے حوالے سے مشہور ہیں وہ انسان کےوفادار ہوتے ہیں اور اس کے ذریعے دل جیت لیتے ہیں ۔ اس لئے وہ انسانوں کے بہترین دوست کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ زیر نظر تصویر اور واقعہ آپ کے دل کو موم کر دے گااور آپ کو کتوں کے متعلق سوچنے پر مجبور کریگا کہ وہ کتنا مہربان جانور ہے۔ کہانی کچھ اس طرح ہے کہ

Dogs, the next to loyalty always win hearts and that’s why known as the best friend of the human being. The incident below will melt your heart and make you re-think about dogs and their kindness.Read the story here.

1. Hungry dog wandering around the streets.

کئی دن کا بھوکا کتا گلیوں میں بھٹکتا پھر رہا تھا

Hungry,Dog,Grabbed,A,Newborn,And,Did,Something,Amazing

He was searching food in the streets of Oman. Unfortunately, he found a 3-day-old newborn who still had its umbilical cord attached.

وہ ملک عمان کی گلیوں میں خوراک کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا تھا۔ بدقسمتی سے اس کو تین دن کا نومولود بچہ مل گیا جس کی ناف بھی ابھی تک کاٹی نہیں گئی تھی۔

2. The dog didn’t like the taste.

کتے کو اس کا ذائقہ کچھ پسند نہ آیا چنانچہ

Hungry,Dog,Grabbed,A,Newborn,And,Did,Something,Amazing

When the dog grabbed the baby, he understood that something wasn’t right. So he thought of not harming the baby more and took it by holding in the mouth. He placed the baby outside a house and began to bark, just to grab the attention of people.

جب کتے نے بچے کو اٹھایا اسے محسوس ہوا کہ کچھ اچھا نہیں ہورہا۔ چنانچہ اس نے بچے کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ترک کیا اور اسے منہ میں لیے ہوئے چل پڑا۔ اس نے بچے کو ایک گھر کے باہر رکھا اور بھونکنے لگا۔ تاکہ لوگوں کی توجہ حاصل کرسکے۔

اسطرح بچہ محفوظ رہا اور اسے کسی بے رحم انسان کے ہاتھوں پھینکے جانے کے بعد ایک حیوان کتے نے سنبھالا
یہ اللہ کی قدرت بھی ہے اور ہم انسانوں کیلئے بہت بڑی سوچنے کی بات آخر کب انسان اتنا قابل ہوجائیگا کہ وہ اپنے جیسے انسان چھوٹے سے بچوں کو بوجھ نہ سمجھے یا پھر ذرا سی حوس کیلئے انسانی زندگیوں سے کھیلنا بند کردے۔

Hungry,Dog,Grabbed,A,Newborn,And,Did,Something,Amazing

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website