counter easy hit

یمن ، انسانی حقوقکے مبصر کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے،اقوام متحدہ

 deportation decision

deportation decision

نیویارک…….اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یمن کی طرف سے انسانی حقوق کے مبصرکی ملک بدری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے یمنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی وزارت خارجہ نے جارج ابو الزولوف کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان الزام عائد کیا ہے ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں ان کے جائزے غیر جانبدار نہیں ہیں۔ بان کی مون کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں زولوف پر بھرپور اعتماد ہے اور یمنی حکومت ان کی ملک بدری کے فیصلے پر نظر ثانی کرے