counter easy hit

آل اسٹار سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

All Star Series

All Star Series

ہیوسٹن: آل اسٹار سیریز کے سلسلے میں سچن بلاسٹرز اور وارن واریئرز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

اب ہیوسٹن میں لگے ٹی ٹوئنٹی کا میلہ لگے گا جس میں جس میں چوکوں ، چھکوں کی برسات ہو گیاور وکٹیں بھی کھڑکیں گی۔

پہلے میچ کے فاتح شین وارن وارئیرز ایک بار پھر میدان میں جیت کے عزم کے ساتھ اتریں گے لیکن سچن کے بلاسٹرز بھی دھماکا خیز پرفارمنس کےلیے پر عزم ہیںمیچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میںوارن واریئرز سچن بلاسٹر کو 6وکٹوں سےشکست دے چکا ہے۔