counter easy hit

ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

house and his wife

house and his wife

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ کی آبادی گھنگ روڈ میں ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ملزم کو اس کاروائی میں اپنے تین ساتھیوں کی مدد حاصل تھی، گاؤں مرادے کلاں میں دوشیزہ (م)کو ایک نوجوان اصغر نے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کی بناء پر اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گیا، بھکھی پولیس نے مغویہ کے چچاشہباز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ، آبادی نواں کوٹ میں ایک لڑکی (ص) کو ایک شخص عدنان نے بہانے سے بلا کر اغواء کرلیا اور لاہور لیجا کر کئی روز تک ایک ویران مکان میں رکھ کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ملزم کو اس کاروائی میں اپنے ایک دوست کی مدد بھی حاصل تھی، پولیس نے لڑکی کے بھائی کاشف علی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ،تھانہ صدر کے علاقہ غریب آباد میں ایک ملزم ضمیر نے اپنے مرحوم دوست کی بیوہ (س) کوگھر داخل ہو کر زیادتی کرڈالی اور مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا۔