counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلر ریلیز

Hunger Games Mocking Jay Part 2

Hunger Games Mocking Jay Part 2

نیو یارک : ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔

موکنگ جے ہنگر گیمز فلموں کی سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ مصنفہ سوزین کولنز کے ناول کو فلم میں ڈھالا گیا تو اسکے دو حصے کر دیئے گئے۔

پہلا حصہ گزشتہ برس نومبر میں ریلیز کیا گیا تھا جبکہ دوسرا حصہ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔