شوبزہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا نیا ٹریلر جاری Yes 1 Webmaster January 12, 2015 1 1 min read Black Hatنیو یارک (یس ڈیسک) امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Share this: 0