counter easy hit

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر ریلیز

 The Dead Lands

The Dead Lands

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم 17 اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔