counter easy hit

ملتان ایئر پورٹ پر ہیروئن کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Heroin smuggling attempt foiled at the airport

Heroin smuggling attempt foiled at the airport

ملتان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرکے ملتان سے سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

ملتان ائر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے ذریعےایک کلو گرام منشیات دبئی سے ریاض اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، اینٹی نارکوٹکس کے اہلکار شاہد اقبال نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔

سرگودھا کا رہائشی ملزم محمد ثقلین کپاس میں منشیات کو چھپا کر کپڑوں میں ڈال کر لے جا رہا تھا، جس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو سامان سے منشیات برآمد ہوئی، اے این ایف نے مزید تحقیقات کے لئے ملزم کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website