counter easy hit

ہڑپہ نائی والا بنگلہ اور اس کے گردونواح کے دیہات موسلادھار بارش کی لپیٹ

ہڑپہ نائی والا بنگلہ اور اس کے گردونواح کے دیہات موسلادھار بارش کی لپیٹ

ہڑپہ: (منیر ساجد) بارش کے ساتھ چھوٹے چھوٹے اولے پڑنے کی بھی اطلاعات ہیں بارش اور اولوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ