counter easy hit

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ دو بچیوں کے اغوا کا معاملہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ سمعیہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت-

Hearing petition filed for children's recovery in Islamabad High Courtاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری عدالت میں پیش ہوئے- پولیس تنگ کررہی یے، والد پولیس کے رویے پر بات کرتے ہویے بچیوں کے والد جذباتی ھو گئ بچیوں کا والد منشیات کا عادی یے، ڈپٹی اٹارنی جنرل آئی جی صاحب دوسرا رخ بھی دیکھیں کچھ غلط بھی ہوسکتا ہے، جسٹس شوکت صدیقی آج وہ زمانہ ہے کہ جب باپ بیٹیوں کو بیچ بھی سکتا ہے، جسٹس صدیقی کے ریمارکس