counter easy hit

سائے کی طرح عمران خان کا ساتھ دینے والے سینئر صحافی ہارون رشید نے آخرکار بڑی بات کہہ ڈالی

لاہور: نئی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے تب سے یہ حالات چل رہے ہیں کہ بہت سے ایسے صحافی کو عمران خان کے ساتھ وہ بھی ابعمران خان کی غلط پالیسیوں پر تنقید کر رہے ہیں ، اور اب سینئر صھافی ہارون رشید نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، تجزیہ کار ہارون الرشیدنے کہاہے کہ عمران خان کی موجود ہ پالیسی کے ہوتے ہوئے معاشی حالات بہتر نہیں ہوسکتے، ن لیگ بھی ملکی معیشت کو اچھے حال میں چھوڑ کرنہیں گئی تھی،  ہارون الرشید نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کسی حکومت نے عمل نہیں کیا ، سب کا ایک جیسا ہی معاملہ ہے، جب سر پر آپڑتی ہے تو دہشت گرد یاد آجاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کا بھارت کے ساتھ رویہ ٹھیک ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے بھی غلطیاں کی ہیں جو ہر وقت احتساب احتساب چیختے رہتے ہیں ، احتساب کیا جاتاہے، شور نہیں مچایا جاتا ، عمران خان کی موجود ہ پالیسی کے ہوتے ہوئے معاشی حالات بہتر نہیں ہوسکتے، ن لیگ بھی ملکی معیشت کو کس حال میں چھوڑ کرگئی تھی ، اس حوالے سے سب کا حال ایک جیسا ہی ہے ۔، واضح رہے کہ نئی حکومت جب سے اقتدار میں آئی ہے تب سے یہ حالات چل رہے ہیں کہ بہت سے ایسے صحافی کو عمران خان کے ساتھ وہ بھی ابعمران خان کی غلط پالیسیوں پر تنقید کر رہے ہیں ، اور اب سینئر صھافی ہارون رشید نے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کی پہلی قومی ٹیرف پالیسی کی اصولی منظوری دے دی، پالیسی کا مقصد ٹیرف نظام کے پورے ڈھانچے میں شفافیت اور پیشگوئی کو یقینی بنانا اور اسے ادارہ جاتی شکل دینا ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ نے پالیسی کے نمایاں خدوخال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ فریقین کے ساتھ تفصیلی اور جامع بات چیت کے بعد وضع کردہ قومی ٹیرف پالیسی کا بنیادی مقصد خام مال تک رسائی کے ذریعے مسابقت کو بہتر بنانا، شفاف انداز میں سرمایہ کاری راغب کرتے ہوئے روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا، قابل پیشگوئی ٹیرف نظام وضع کرنا اور ٹیرف ڈھانچے میں خامیوں کو دور کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد پالیسی اصولوں میں تجارتی پالیسی دستاویز کی حیثیت سے ٹیرف سمیت استثنات و رعایتوں میں کمی، کسی پروڈکٹ کی پراسیسنگ کے مرحلے کے ساتھ مناسب ٹیرف ڈھانچہ وضع کرنا، ملکی صنعت کا تحفظ یقینی بنانا اور مسابقانہ درآمدی متبادل شامل ہیں، سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ نئی پالیسی وزارت تجارت میں وسیع البنیاد ٹیرف پالیسی سینٹر کے قیام کی حامل ہے جو قومی ٹیرف پالیسی کے مقاصد کی روشنی میں بہتر ٹیرف ڈھانچہ کیلئے تجاویز وضع کرے گا، وزیراعظم نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جامع ٹیرف پالیسی مرتب کرنے پر وزارت تجارت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ شفافیت، پیشگوئی اور ٹیرف کے تعین کیلئے ادارہ جاتی ڈھانچہ کی فراہمی سے کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہو گا، وزیراعظم نے کہا کہ معیشت بالخصوص تجارت اور صنعتی ترقی کو ماضی میں ایڈہاک ازم اور ٹیرف ڈھانچے کی پیشگوئی نہ ہونے کی وجہ سے بہت نقصان پہنچا ہے ، اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے ،