counter easy hit

ماشااللہ ۔ سبحان اللہ بیت اللہ شریف کے سائے میں لاکھوں فرزندان توحید کی صدا ۔ لبیک اللّھم  لبیک۔۔ روح پرور مناظر

ماشااللہ ۔ سبحان اللہ بیت اللہ شریف کے سائے میں لاکھوں فرزندان توحید کی صدا ۔ لبیک اللّھم  لبیک۔۔ روح پرور مناظر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قارئین کیلئے بیت اللہ شریف کے روح پرور مناظر کی ویڈیو ہمارے ایک بھائی کی طرف سے تحفہ۔ یقیناً یہ وقت دعا ہے جب بھی قارئین اس ویڈیو کو دیکھیں اپنے اورہمارے لئے ضرور دعا کریں۔

بیت اللہ شریف اللہ کا وہ گھر جہاں عرش الہی کا سایہ ہے جو کل عالم کا مرکز ومحور ہے ۔ جہاں ہرلمحہ نور کی برسات ہوتی ہے۔

لاکھوں فرزندان توحید کا 2019 کا حج ۔ پاک پروردگار تمام مسلمان جو اس ویڈیو کو دیکھ رہے ہیں ان کی دلی حاجات کو مقبول فرما۔ ٹیم یس اردو نیوز اور ہمارے بھائی جو یہ ویڈیوز بھیج رہے ہیں ان کو بار با ر بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی ﷺ شریف کی زیارت کا شرف عطا فرما۔

 

hajj, 2019, millions, of, muslims, sayin, allah huma labiak, listen, and, share, the, video

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website