counter easy hit

تعلیم ہرفرد کی بنیادی ضرورت، ضلع گجرات میں میڈیکل کالج کاقیام مذہبی وسماجی راہنما حاجی مشتاق احمد کاعظیم کارنامہ، نسلیں مستفید ہونگی، قاری فاروق احمدگورسی

تعلیم ہرفرد کی بنیادی ضرورت، ضلع گجرات میں میڈیکل کالج کاقیام مذہبی وسماجی راہنما حاجی مشتاق احمد کاعظیم کارنامہ، نسلیں مستفید ہونگی، قاری فاروق احمدگورسی

کھاریاں(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی نے کیڈسن کالج آف فارمیسی  کھاریاں ضلع گجرات کے قیام کو حاجی مشتاق احمد سابق سینئر نائب صدر منہاج القرآن فرانس کا عظیم ترین کارنامہ قرار دیتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ تعلیمی میدان میں حاجی مشتاق احمد نے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے جس سے علاقے کی نسلیں مستفید ہونگی۔

انہوں نے کہا کہ حاجی مشتاق احمد نے میڈیکل کالج کے قیام سے علاقے اورگردونواح کے طلباوطالبات کے دیرینہ مسئلہ کو حل کرکے بہترین کام کیا ہے۔ کیڈسن کالج آف فارمیسی سے طلبا وطالبات اعلیٰ معیاری طبی تعلیم حاصل کرسکیں گے اور وسطی پنجاب میں طب کے شعبے میں عظیم ترقی سے صحت کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔

انھوں نے حاجی مشتاق احمد کو دوراندیش اور اہم پراجیکٹ کے پایہ تکمیل تک پہنچانے پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

 

 

Haji Mustahq Ahmed Sb, founded,medical, college, in, District, Gujrat, for, poor, students, Qari farooq Ahmed Gorsi, appreciated, the, effort

.Haji Mustahq Ahmed Sb, founded,medical, college, in, District, Gujrat, for, poor, students, Qari farooq Ahmed Gorsi, appreciated, the, effortHaji Mustahq Ahmed Sb, founded,medical, college, in, District, Gujrat, for, poor, students, Qari farooq Ahmed Gorsi, appreciated, the, effortHaji Mustahq Ahmed Sb, founded,medical, college, in, District, Gujrat, for, poor, students, Qari farooq Ahmed Gorsi, appreciated, the, effort

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website