counter easy hit

عزیز اورمحترم دوست فیصل شیر کو بیٹے کی عظیم نعمت خدا وندی عطا ہونے پر دلی مبارکباد ، اللہ تعالیٰ بیٹے کو نیک صالح ، نور چشم اور سکون قلب بنائیں، حافظ محمد معظم

عزیز اورمحترم دوست فیصل شیر کو بیٹے کی عظیم نعمت خدا وندی عطا ہونے پر دلی مبارکباد ، اللہ تعالیٰ بیٹے کو نیک صالح ، نور چشم اور سکون قلب بنائیں، حافظ محمد معظم

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف نعت خوان اورعاشق محمد مصطفیٰﷺ حافظ محمد معظم نے اپنے قریبی دوست معروف فوٹو گرافر فیصل شیر کے گھر جاکر ان کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اللہ کریم ان کو اور ان کی فیملی کو فرزند صالح کی خوشیاں نصیب فرمائیں۔ الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ۔

فیصل شیر نے حافظ محمد معظم اور دوستوں کی مبارکباد کیلئے آمد کا شکریہ ادا کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حافظ محمد معظم اور دوستوں کو اپنی خاص رحمتیں اورنعمتیں عنایت کریں اور ان کو ہمیشہ اپنےسایہ کرم میں رکھیں۔ اللہ کریم کی بڑی نعمت فرزند ولی شیر کیلئے مبارکباد اور انمول دعائیں بہت بڑا تحفہ ہیں۔

HAFIZ MUHAMMAD MOAZZAM, NAAT KHAWAN, PARIS, CONGRATULATED, FAISAL, SHER,ON, BIRTH, OF,CHILD

HAFIZ MUHAMMAD MOAZZAM, NAAT KHAWAN, PARIS, CONGRATULATED, FAISAL, SHER,ON, BIRTH, OF,CHILD