counter easy hit

حبیب اللہ آف سیدہ براہیم قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے

Habibullah died

Habibullah died

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )حبیب واچ ہاؤس چاندی چوک لالہ موسیٰ کے ایم ڈی چوہدری حبیب اللہ آف سیدہ براہیم قضائے الہٰی سے انتقال کرگئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سیدہ براہیم آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے شرکت کی