گوجرانوالہ میں تھانےدار نے موٹر سائیکل رکشا ڈرائیورکو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ بے حال ہوگیا۔

Gujranwala: police inspector torture on a motorcycle rickshaw driver
موٹر سائیکل رکشا سب انسپکٹر کی گاڑی سے ٹکرا گیاتھاجس پر مشتعل ہوکر پولیس اہلکار نے رکشا ڈرائیور کو مارا پیٹا۔شہریوں نے ڈرائیور کو چھڑانے کی کوشش کی تو سب انسپکٹر نے ان سے بھی بد تمیزی کی جس پر شہریوں نے سب انسپکٹر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔موٹرسائیکل رکشا ڈرائیور سے مار پیٹ کرنے والا سب انسپکٹروزیر آباد تھانے میں تعینات ہے۔








