counter easy hit

گوجرانوالہ: ڈیڑھ سال کا مغوی بچہ بازیاب، اغوا کار محلے کی خاتون نکلی

Gujranwala half years children

Gujranwala half years children

گوجرانوالہ …..گوجرانوالہ میں پولیس نے تین روز قبل اغوا ہونے والا ڈیڑھ سال کا بچہ بازیاب کروالیا،بچے کو اغوا کرنے والی محلے کی خاتون نکلی۔
ڈی ایس پی محمد خان کے مطابق تین روز قبل پیپلزکالونی سے اغواء ہونے والے بچے کو پولیس نے بازیاب کرواکے والدین کے حوالے کردیا ہے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے اغواکاروں کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا۔