counter easy hit

برطانوی موسیقار جارج مارٹن انتقال کر گئے

George Martin Dies

George Martin Dies

لندن……..معروف برطانوی موسیقار جارج مارٹن نوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق مارٹن نے 1962ء میں پہلی مرتبہ مشہور زمانہ میوزیکل بینڈ بیٹلز کے ریکارڈنگ کو سنا تھا اور بیٹلز کی کامیابی میں ان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اسی وجہ سے انہیں ففتھ بیٹل کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ 1926ء میں لندن میں ایک بڑھئی کے گھر میں پیدا ہوئے تھے۔