counter easy hit

جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی

وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے یہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل میں کیا۔

اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

General, Bajwa ,appointed, COAS ,for, another ,three ,years