counter easy hit

پیرس، اناللہ وانا لیہ راجعون محمد جاوید مہندی آف گوجرانوالہ رضائے الہی سے وفات پاگئے، نمازجنازہ مسجد پیری فیئت میں دن 02بجے ادا کی جائیگی

پیرس، اناللہ وانا لیہ راجعون محمد جاوید مہندی آف گوجرانوالہ رضائے الہی سے وفات پاگئے، نمازجنازہ مسجد پیری فیئت میں دن 02بجے ادا کی جائیگی

پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) پیرس میں مقیم محمد جاوید مہندی حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب انتقال کرگئے، ان کا تعلق گوجرنوالہ سے تھا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اوران کے اہلخانہ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

محمد جاوید مہندی کا نماز جنازہ مسجد پیری فیئت میں دن 02 بجے ادا کیا جائیگا۔ مرحوم مختصر عرصہ قبل پیرس میں مقیم ہوئے اور انھوں نے سوگواران میں اہلیہ اور پانچ بچے چھوڑے ہیں۔

مزید معلومات اورتفصیلات کیلئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔:

06 79 26 12 27

چوہدری محمد نذیر

06 01  99 46 07

چوہدری غلام

funeral, prayer, of, Muhammad Javed Mehndi, of, Gujranawala, at, 2pm, Paris, in, Mosque, Pairi Fiet

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website