counter easy hit

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ، پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے اہم ترین فیصلے 

پیرس (سپیشل رپورٹ) فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس صدر چوہدری نوید پکھووال کی زیر صدارت  میں مشہور ریستوران ٹابہ پر ہؤا، پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے اہم ترین فیصلے سامنے آئے۔
اجلاس ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نوید پکھووال کی زیر صدارت شروع ہؤا۔ اجلاس میں پاکستانی کمیونٹی کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے اور مستقبل کے حوالے سے اہم پراجیکٹ کے بارے گفتگو کی گئی۔
اجلاس میں جنرل سیکریٹری محمد اشفاق سندھو سمیت حاجی محمد رفیق ، میاں محمد ساجد گورسی ، چوہدری شاہد فاروق لنگڑیال ، سید عبدالرحیم شاہ ، رفاق احمد ڈھل بنگش ، چوہدری افضال احمد ، چوہدری اظہر ٹبی ، میاں طارق خونن ، چوہدری رخسار احمد ، قاری فدا حسین اور صاحبزادہ عتیق الرحمن نے شرکت کی۔

France, Pakistan, Association, meeting, held, at, dhaba, restaurant, under, supervision, of, president, Ch Naveed Pukhowal

France, Pakistan, Association, meeting, held, at, dhaba, restaurant, under, supervision, of, president, Ch Naveed Pukhowal