counter easy hit

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

Mohammad Ahmad Ludhianvi

Mohammad Ahmad Ludhianvi

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ وہ فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتےہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےاہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ دنیا کو نوٹس لینا چاہیے کہ تضحیک آمیز خاکے بنائے اور شائع کیے جارہے ہیں۔