counter easy hit

آزاد کشمیرمیں ٹرک کے اسکول میں گھس جانے سے 4 طالبات اورایک ٹیچرجاں بحق

 مظفر آباد: باغ میں ٹرک بے قابو ہوکر اسکول میں جا گھسا جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک ٹیچر جاں بحق ہوگئی۔

Four students and one teacher killed as truck slams into school in Azad Kashmir

Four students and one teacher killed as truck slams into school in Azad Kashmir

708259-bodies-1484286075-294-640x480یس نیوزکے مطابق آزاد کشمیرکے علاقہ باغ میں تیزرفتارٹرک بے قابو ہو کراسکول میں جا گھسا، جس کے نتیجے میں 4 طالبات اورایک استاد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 2 طالبات زخمی ہوگئیں، زخمی طالبات کوطبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال باغ منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق طالبات چوتھی کلاس کی طالبات تھیں، سردی کی وجہ سےباہرکلاس ہورہی تھی جس کے باعث طالبات حادثے کا شکاربنیں جب کہ فرارڈرائیور کی تلاش کے لئے چھاپ مارے جارہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website