counter easy hit

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

کراچی: 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار کھڑے کروں گا: میڈیا سے گفتگو

Former MQM leader Saleem Shahzad announces his partyایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ سلیم شہزاد کا کہنا ہے 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار کھڑے کروں گا۔ ایم کیو ایم کے سابق رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آئندہ انتخابات میں اورنگی سے حصہ لوں گا، ہماری پارٹی میں چائناکٹنگ والے ہوں گے اور ہی نہ ٹارگٹ کلرز کو شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے، ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔