لاہور (ویب ڈیسک) اداکار عبدالقادر قریشی اپنے گھر میں آگ لگ جانے کے باعث جھلس گئے ، ان کا چہرہ اور بدن آگ سے متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ،سٹیج اور فلم کے اداکار عبدالقادر قریشی کے گھر گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی جس سے اداکار کا چہرہ اور بدن جھلس گیا، انہیں سول ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ۔عبدالقادر قریشی اس وقت کئی ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں کام کررہے ہیں اوران کے جھلس جانے کے باعث کئی ڈراموں کی ریکارڈنگ کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔
FIRE IN IMRAN ASHRAF HOUSE, FAMOUS ACTOR EFFECTED BADLY2
HOUSE ON FIRE
FIRE IN IMRAN ASHRAF HOUSE, FAMOUS ACTOR EFFECTED BADLY