counter easy hit

فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

بالی وڈ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر نے فلم ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

Film 'Tiger Zinda Hai' trailer broke the record of 'Bahubali 2'بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے ٹریلر کو یوٹیوب پر بھرپور مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔ فلم کے ٹریلر نے یوٹیوب پر 673 لاکھ لائیکس حاصل کرکے فلم ’باہو بلی 2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جس نے 541 لاکھ لائیکس حاصل کئے۔ فلم 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔