counter easy hit

فلم سایہ خدائے ذوالجلال کا سبجیکٹ اچھا، شائقین کو پسند آئے گی : معمر رانا

Muammar Rana

Muammar Rana

لاہور (یس ڈیسک) اداکار معمر رانا اردو فیچر فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں، میں ہیرو کا کردار کر رہا ہوں۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔

امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا 70 فیصد کام مکمل ہو گیا ہے۔