counter easy hit

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا

Mission Impossible Rogue Nation

Mission Impossible Rogue Nation

لاس اینجلس : کرسٹوفر مک کویری Christopher McQuarrie کی زیر نگرانی بننے والی فلم میں ٹام کروز ایک بار پھر ناممکن مشن پورا کرتے نظر آئیں گے۔

فلم کی کہانی ایک اعلیٰ تربیت یافتہ بین الااقوامی تنظیم سے مقابلے کے گرد گھومتی ہے جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام کروز کے علاوہ جیریمی رینر، سیمان پیگ، ونگ رہیمز اور ایلک بالڈون بھی شامل ہیں۔ فلم 31جولائی کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔