counter easy hit

فیفا اور اے ایف سی کا وفد دو روزہ دورے پر 28 مئی کو لاہور پہنچے گا

فیفا اور اے ایف سی کا وفد دو روزہ دورے پر 28 مئی کو لاہور پہنچے گا

لاہور: (اصغر علی مبارک) فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو شیڈول سے آگاہ کردیا فیفا کے نئے شیڈول سے آگاہ کر دیا گیا، نائب صدر پی ایف ایف سردار نوید حیدر خان فیفا اور اے ایف سی کا وفد 28 اور 29 مئی کو لاہور میں ہوگا، سردار نوید حیدر وفد پاکستان فٹ بال کے معاملات کا جائزہ لیکر رپورٹ تیارکرے گا