counter easy hit

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

FIA Immigration Wing officials headed by DG FIA Bashir Memon meets wit interior minister Prof. Ahsan Iqbalاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنایا وزیر داخلہ کی طرف سے دونوں اہلکاروں کو سراہتی سرٹیفکیٹ دئیے گئے وزیر داخلہ نے دونوں اہلکاروں کی حاضر دماغی ، فرض شناسی اور بروقت کاروائی پر تعریف کی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہر سرکاری اہلکار کو قانون کی روشنی میں فرائض سرانجام دینا چاہئیے ہیں