counter easy hit

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی  ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا

Federal Minister for education, Baligh ur Rahman, alongwith, shamroz ilahi, ghumman, condemn, terrorist, act, in, Barcelona, Spain, and, then, he, depart, for, Italyپیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے نجی دورے پر آج پیرس سے اٹلی کے شہر وینس روانہ ہوگئے۔ ائر پورٹ پر ان کو مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنماوں سمیت چیئرمین ایڈوائزری کونسل برائے یورپ شمروز الہی گھمن نے الوداع کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website