counter easy hit

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

Nawazuddin Siddiqui

Nawazuddin Siddiqui

ممبئی : اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں شہرت ان کے اندر کے اداکار کو گم نہ کر دے۔

ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا۔

جہاں میں آج کھڑا ہوں۔ تاہم میں یہ نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو۔