counter easy hit

زلزلوں کا سبب ”فالٹ لائن“ متحرک ہوگئی،پاکستان کے کن علاقوں میں خوفناک زلزلہ آسکتاہے؟ماہرین خبردار کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ چمن اور نوشکی کے زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہونے کے باعث ان علاقوں میں زلزلے کے امکانات بڑھ گئے ہیں کوئٹہ کی غزہ بندہ فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے بلوچستان یونیورسٹی میں شعبہ جیالوجی کے سربراہ پروفیسر دین محمد نے بتایاکہ حالیہ تحقیق کے مطابق بلوچستان کے چمن اور نوشکی کے اضلاع زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہیں اور اس فالٹ لائن پر 127سال پہلے 6.5شدت کا زلزلہ آچکا ہے

انہوں نے بتایا کہ سو سال بعد اسی فالٹ لائن پر دوبارہ زلزلے کا خطرہہے انہوں نے بتایا کہ اگر خدا نخوستہ ان علاقوں میں زلزلہ آتا ہے تو مکانات کا اسٹراکچر کمزور ہونے کی صورت میں زیادہ تباہی کا امکان ہے پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کوئٹہ کے قریب سے گزرنے والی غزہ بند کی فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے اور اس فالٹ لائن پر دو سال میں کوئی زلزلے نہیں آیا ہے کشمیر کے حالیہ زلزلے کے بعد اس فالٹ لائن میں کافی تیزی پائی جاتی ہے۔ کہ حالیہ تحقیق کے مطابق بلوچستان کے چمن اور نوشکی کے اضلاع زلزلے کے فالٹ لائن پر واقع ہیں اور اس فالٹ لائن پر 127سال پہلے 6.5شدت کا زلزلہ آچکا ہے انہوں نے بتایا کہ سو سال بعد اسی فالٹ لائن پر دوبارہ زلزلے کا خطرہہے انہوں نے بتایا کہ اگر خدا نخوستہ ان علاقوں میں زلزلہ آتا ہے تو مکانات کا اسٹراکچر کمزور ہونے کی صورت میں زیادہ تباہی کا امکان ہے پروفیسر دین محمد نے بتایا کہ سیٹلائٹ سے لی جانے والی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کوئٹہ کے قریب سے گزرنے والی غزہ بند کی فالٹ لائن بھی متحرک ہوگئی ہے اور اس فالٹ لائن پر دو سال میں کوئی زلزلے نہیں آیا ہے کشمیر کے حالیہ زلزلے کے بعد اس فالٹ لائن میں کافی تیزی پائی جاتی ہے۔

FAULT, LINE, FOR, EARTH, QUAKES, ACTIVE, NOW, ANYTIME, PAKSITAN, CAN, BE, EFFECTED, BY, EARTH QUAKES

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website