counter easy hit

عالمی منڈی سے ارزاں نرخوں پرتیل خرید کر پاکستان میں مہنگا بیچنے والا وزیراعظم کیسے ایماندارہوسکتا ہے، فاروق چوہدری

برلن؍اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے جنرل سیکرٹری فاروق چوہدری نے کہاہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوگئیں مگر پاکستان میں مہنگا پیٹرول فروخت ہورہا ہے،پی پی پی دورِ حکومت میں عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا تھا مگر عوام پر اس کا بوجھ نہیں ڈالا گیا سبسڈی دی گئی،لاک ڈاؤن میں عوام کی معاشی پریشانی کی باتیں کرنے والے عمران خان مہنگا پیٹرول بیچ کر عوام کی معاشی پریشانی میں اضافہ کررہے ہیں،ایک جانب عوام کا معاشی قتل کرتے ہوئے مہنگا پیٹرول بیچنا اور دوسری جانب ریلیف کی باتیں حکومت کا دہرا پن ہے،اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی کریڈبلٹی بدل چکی ہے اب وہ تمام کام کررہے ہیں جن پروہ ماضی میں تنقید کیا کرتے تھے۔

FAROOQ CH GEN SEC PPP GERMANY SAYS PM IS NOT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website