counter easy hit

شائقین کرکٹ کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ سری لنکا اور پاکستان کی سیریز میں کونسا نامور کھلاڑی نہیں کھیلے گا ؟

Fans are a big shock to cricket ... Who will not be the most famous player in Sri Lanka and Pakistan?

لاہور (ویب ڈیسک) سری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تشارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کا اعلان متوقع ہے جس کے لیے بورڈ کرکٹرز سے رضامندی لینے میں مصروف ہے تاہم تشارا پریرا نے دورہ پاکستان کے بجاے کیربئین پریمئیر لیگ کو ترحیح دی۔ واضح رہے تشارا پریرا اس سے پہلے بھی پاکستان آنے کے حوالے سے پچکچاہٹ کا شکار تھے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website