counter easy hit

نامور پاکستانی اداکارہ نے دبئی میں شادی کر لی۔۔۔ یہ کون ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کو جھٹکا دے ڈالا

Famous Pakistani actress married in Dubai ... who is this? Pictures shock the Pakistanis

لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی ہے جس کا اعلان انہوں نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر کیا ہے جس کے بعد انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دیا علی پاکستان میں ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کرچکی ہیں جس کے علاوہ انہوں نے کئی بین الاقوامی فیشن مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔وہ2016 میں مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ دیا علی دو سال پہلے دبئی منتقل ہوگئی تھیں جہاں انہوں نے دو روز قبل دھوم دھام سے شادی کی جس میں ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔دیا علی کا کہنا ہے کہ وہ خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کیونکہ مجھے اپنی محبت مل گئی ہے۔ دیا علی کی شادی کی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website