counter easy hit

مکہ المکرمہ: دنیا کے سب سے بڑے دروازے مسجد الحرام کے گیٹ نمبر 4 کے حوالے سے چند حقائق آپ کو حیران کر دیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ بمیں مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100 دنیا میں سب سے بڑا دروازہ ہے۔ اس گیٹ کا افتتاح مسجد الحرام کی نئی توسیع کی افتتاح کے موقع پر رمضان میں ہوگا۔ المدینہ اخبار کے مطابق مسجد الحرام کے دروازوں کی تعداد 176 ہے۔ یہ دروازے عمدہ لکڑی سے تیار کیے گئے ہیں۔

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

ان پر پیتل کی پرت چڑھی ہوئی ہے۔ ہر دروازے پر اس کا نمبر اور رہنما روشن تختی لگی ہوئی ہے۔ سرخ رنگ کی تختی کا مطلب یہ ہے کہ مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد مکمل ہوچکی ہے۔ سبز رنگ اس بات کی علامت ہے کہ ابھی اندر جگہ خالی ہے۔مسجد الحرام کے پانچ بڑے دروازے ہیں۔ ان میں سے ایک باب الملک عبد العزیز کہلاتا ہے۔ یہ مغربی صحن میں واقع ہے۔ دوسرا بڑا دروازہ باب الصفا کہلاتا ہے۔ یہ گیٹ نمبر 12 ہے۔ یہ سعی والے حصے کی جانب واقع ہے۔تیسرا بڑا دروازہ باب الفتح کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ شمالی صحن میں واقع ہے۔ نمبر کے حوالے سے یہ 45واں ہے۔ایک بڑا دروازہ باب العمرہ ہے یہ شمالی صحن میں ہے اور نمبر کے لحاظ سے یہ 62واں ہے۔بڑے دروازوں میں سے ایک باب الملک فہد ہے۔ یہ مغربی صحن میں واقع ہے۔ اس کا نمبر79واں ہے۔

facts, about, gat, not, four, Masjid e Haram

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website