counter easy hit

سابق مس پاکستان خوفناک ٹریفک حادثے میں جان بحق

میری لینڈ (ویب ڈیسک) سابق مس پاکستان یو ایس زینب علی حیدر میری لینڈ میں ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔تفصیلات کے مطابق میری لینڈ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں سابق مس پاکستان زندگی کی بازی ہار گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی کہ ایک گاڑی حادثے

جعلی فحش ویڈیوز وائرل۔۔۔!!! معروف ٹاک ٹاک اسٹار نے خود کُشی کی دھمکی دے دی

میں الٹ چکی ہے۔پولیس موقع پر پہنچی تو زینب علی جاں بحق ہو چکی تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔واقعے کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا۔روٹ ون پر موڑ مڑتے ہوئے زینب علی کی گاڑی بےقابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی،32 سالہ زینب علی سابق مس پاکستان یو ایس اور موجودہ آرگنائزر تھیں۔ پولیس کے مطابق وہ حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔میری لینڈ اسٹیٹ پولیس پرنس جارج کاؤنٹی کی جانب سے حادثے کی تحقیقات سے متعلق بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔حادثے میں کسی اور گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا۔

Ex-Miss Pakistan, died, in, a, raod, accident

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website