counter easy hit

سربراہ پاک بحریہ کی صدر مملکت سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے دفاع کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاک بحریہ کو جدید بنانے اور سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے سبکدوش ہونے والے پاک بحریہ کے سربراہ کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔صدر نے کہا کہ پاک بحریہ نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کے زیر کمان ملک کی بحری حدود کا موثر طور پر دفاع کیا۔

EX-CHIEF, OF, NAVAL , STAFF, ZAFAR ABBASI, MEET, PRESIDENT, ARIF ALVI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website