counter easy hit

جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری

Spy Movie

Spy Movie

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو حادثاتی طور پر انڈر کور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے اور جرائم کی دنیا کو کھوجنے نکل پڑتی ہے۔ فلم 22 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔