counter easy hit

بالی ووڈ فلم ” کی اینڈ کا ” کے گانے ‘موسٹ وانٹڈ منڈا’ کی ویڈیو جاری

End of the' Songs'

End of the’ Songs’

بالی ووڈ فلم ” کی اینڈ کا ” کے مرلزی کرداروں میں کرینہ کپور اور ارجن کپور شامل ہیں۔
ممبئی: (یس اُردو) کرینہ کپور اور ارجن کپور کی نئی آنے والی فلم کی اینڈ کا کے گانے موسٹ وانٹڈ منڈا کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ مزاحیہ فلم میں اداکار ارجن کپور نے کرینہ کے شوہر کا کردار ادا کیا ہے۔ جو کمائی کرنے کی بجائے گھر داری کرنا چاہتا ہے۔ فلم یکم اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔