counter easy hit

امارات ایئر لائن کا پاکستان میں فضائی آریشن بحال، پاکستان میں مستند لیبارٹریز سے رابطہ، خوشخبری

اسلام آباد (یس اردو نیوز)امارات ائیرلائن نے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی شرط نافذ کرکے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے 24 جون کو پاکستان سے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔اب ائیرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ 30 جون سے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر رہے ہیں مگر ب مسافروں کو سفر کرنے کے لیے اپنے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ لازمی جمع کروانی ہوگی۔ائیرلائن انتظامیہ کے مطابق مسافروں کو سفر سے قبل مستند لیبارٹری سے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا جس کے بعد ہی سفر کر سکیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website