counter easy hit

اے پی سی کے دوران ہی مولانا فضل الرحمان کو جھٹکا۔۔۔ گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر سُنا دی گئی

During the APC, Maulana Fazlur Rehman shocked ... Big news was heard about arrest

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بھی شہدا کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے جس وجہ سے ان کا بھی بلاوا آ رہا ہے۔جب کہ پروگرام میں موجود عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے اداروں کے خلاف جس طرح کی زبان استعمال کی ہے آخر ادارے ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے۔اس سے قبل بھی ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں کیونکہ ان کو کسی نے کہہ دیا کہ نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے طنزیہ اور دلچسپ انداز میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بہت ساری زمینیں ہیں کسی کو بھی پتہ نہ چلے اور یہ زمینیں پرویز مشرف کے دور کی ہیں تو مولانا فضل الرحمن کو کسی نے ڈرا دیا کہ نیب والوں نے آپکی وہ زمینیں دیکھ لی ہیں آپکے خلاف کیس بھی بن سکتا ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں۔خیال رہے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں نیب کے ریفرنسوں کی دھجیاں بکھیر دوں گا۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں کیونکہ ان کو کسی نے کہہ دیا کہ نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے طنزیہ اور دلچسپ انداز میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بہت ساری زمینیں ہیں کسی کو بھی پتہ نہ چلے اور یہ زمینیں پرویز مشرف کے دور کی ہیں تو مولانا فضل الرحمن کو کسی نے ڈرا دیا کہ نیب والوں نے آپکی وہ زمینیں دیکھ لی ہیں آپکے خلاف کیس بھی بن سکتا ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں۔خیال رہے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں نیب کے ریفرنسوں کی دھجیاں بکھیر دوں گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website