counter easy hit

پیرس، جامع مسجد پیری فیئت میں چوہدری الطاف آف بھائو گھسیٹ پور کی ہمشیرہ چوہدری سجاد خان آف بھائو گھسیٹ پور کی پھوپھی، چوہدری اجمل اورچوہدری ریاست آف موجیانوالہ کی والدہ محترمہ اورخان ارشد اورغلام اسد کی دادی کا ختم قل اداکیا گیا، حافظ محمد صدیق نے ختم قل اورفاتحہ خوانی کرائی

پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیات چوہدری الطاف بھائو گھسیٹ پور کی ہمشیرہ چوہدری سجاد خان آف بھائو گھسیٹ پور کی پھوپھی،چوہدری اجمل اور چوہدری ریاست علی آف موجیانوالہ کی والدہ محترمہ اورخان ارشد اورغلام اسد کی دادی کا ختم قل مسجد پیری فیئت میں ادا کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پرحافظ محمد صدیق نے ختم قل شریف پڑھا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے اہل وعیال کو اس صدمے اوررنج کی گھڑی میں صبر واستقامت عطا کریں۔

چوہدری اجمل جو کہ علالت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں ان کی جلد صحتیابی کیلئے بھی دعا کی گئی۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

dua, qul, shareef, at, parifiet, mosque, hafiz muhammad siddique, recited, the, dua

dua, qul, shareef, at, parifiet, mosque, hafiz muhammad siddique, recited, the, duadua, qul, shareef, at, parifiet, mosque, hafiz muhammad siddique, recited, the, dua

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website