counter easy hit

ڈاکٹر طاہر القادری کی زیر نگرانی منہاج سکول آف اسلامک سائنسز میں بنیادی اسلامی تعلیمات کورس

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) تین ماہ پر محیط اس کورس کا آخری سبق بذات خود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پڑھائیں گے اس کورس کے اساتذہ کی کم سے کم قابلیت ماسٹر ڈگری ہے علاوہ ازیں اساتذہ میں کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ڈاکٹر اور اور الاذہر یونیورسٹی کے ایم فل لیول کے اساتذہ بھی شامل ہیں۔ اس کورس میں شامل ہونے کے خواہشمند خواتین و حضرات اور طلبا اشتہار پر لکھے گئے ٹیلیفون نمبر ز پہ رابطہ کریں۔

Islamic Course MQI Denmark

Islamic Course MQI Denmark