counter easy hit

ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

Dr. Abdul Qadeed Khan is the real Mohsin of the nation who made Pakistan one day to make nuclear power, Senior leader PTI Choudhry Ashfaq Juttپیرس: (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

28 مئی کو ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کارنامہ ہے کہ آج ہم اپنے بھارت سمیت دیگر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب بھی بھارت کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی بات کی گئی تو ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر ان کو منہ توڑ جواب دیتے نظر آئے