counter easy hit

چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات

12316210_180810682270726_755549615375186850_n

لالہ موسیٰ(منشاء بٹ)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری نومی کائرہ کی ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ون ٹو ون ملاقات،ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی،،اس موقع پر چوہدری نومی کائرہ کے ہمراہ چوہدری امجد گجر کائرہ ،چوہدری وسیم اور صحافی خالد مجید ڈار بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران چوہدری نومی کائرہ نے ڈی پی او رائے ضمیر الحق کو گجرات میں امن و امان کے حوالے سے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ،کہ جب سے آپ کی تعیناتی گجرات میں ہوئی ہے عوام اور پولیس میں دوریاں ختم ہو گئی ہے ،ڈی پی او گجرات رائے ضمیرالحق نے چوہدری نومی کائرہ کو آئندہ بھی ضلع گجرات میں امن و امان کے حوالے سے یقین دہانی کروائی اور چوہدری نومی کائرہ کا شکریہ ادا کیا ۔